عہد کا پورا
معنی
١ - وعدے کا پکا، قول و قرار پر قائم رہنے والا، اپنی بات پر قائم رہنے والا۔ "خلائق عہد کے پورے حفاظت میں معروف، امانت میں مشہور تھے۔" ( ١٨٧٣ء، مطلع العجائب (ترجمہ)،٧ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'عہد' کے بعد 'کا' بطور حرف اضافت لگا کر سنسکرت کا لفظ 'پورنہ' سے اُردو میں 'پورا' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - وعدے کا پکا، قول و قرار پر قائم رہنے والا، اپنی بات پر قائم رہنے والا۔ "خلائق عہد کے پورے حفاظت میں معروف، امانت میں مشہور تھے۔" ( ١٨٧٣ء، مطلع العجائب (ترجمہ)،٧ )